Skip to product information
1 of 2

Scents N Style

Bio-Natural Pain Relief Oil

Bio-Natural Pain Relief Oil

Regular price Rs.1,599.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,599.00 PKR
Sale Sold out
Size
راٹھور دردکش آئل
ہر قسم کے درد میں آرام کے لیے مفید ۔گنٹھیاہو، پٹھوں ، جوڑوں ، گردن، کندھے درد کرتے ہوں یا اعصابی درد کی شکایت ہو، پنڈلیوں کی درد، فالج ، لقوہ یا جلد کا متاثر ہونا ،ہاتھ پاؤں کا سوکھ جاناوغیرہ میں بہترین نتائج لاتا ہے۔عمومی جسمانی مساج کے لیے حد درجہ مؤثر ہے۔جسم ٹوٹنے اوربڑھاپے کے دردوں میں بھی فائدہ دیتا ہے۔خالص ہربل آئل۔
راٹھور درد کش آئل کا طریقہ استعمال
گنٹھیاہو، پٹھوں ، جوڑوں ، گردن، کندھے درد کرتے ہوں یا اعصابی درد کی شکایت ہو، پنڈلیوں کی درد، فالج ، لقوہ یا جلد کا متاثر ہونا ،ہاتھ پاؤں کا سوکھ جاناوغیرہ میں بہترین نتائج لاتا ہے۔۔جوڑوں یا جسم میں جہاں درد ہو اس تیل کی مالش کرے کچھ دیر کے لیے اس پر پٹی کر دیں تاکہ اس کو گرمائش پہنچے۔
View full details